
پاکستان کی خدمات کی برآمدات میں 28.9 فیصد اضافہ، جولائی اگست میں حجم 1.81 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
مالی سال 2026-27 کے پہلے دو ماہ میں پاکستان کی خدمات کی برآمدات 1.81 ارب ڈالر رہیں، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے 1.41 ارب ڈالر سے تقریباً 28.9 فیصد زیادہ ہیں۔
6 اکتوبر، 2026