
کاروبار
پاکستان کی خدمات کی برآمدات جولائی اگست میں 29 فیصد بڑھ کر 1.81 ارب ڈالر ہوگئیں
مالی سال 2026-27 کے پہلے دو ماہ میں پاکستان کی خدمات کی برآمدات سالانہ بنیاد پر 28.89 فیصد بڑھ کر 1.81 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جس میں آئی ٹی، کاروباری، ٹرانسپورٹ اور سفری خدمات نے نمایاں حصہ ڈالا۔
6 اکتوبر، 2026