
کھیل
پاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے ہرا کر ون ڈے سہ فریقی سیریز جیت لی
فخر زمان کے 127 اور عرفات منہاس کے 61 رنز کی بدولت پاکستان نے لاہور میں 326 رنز کا ہدف نو گیندیں قبل حاصل کرکے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دی اور سہ فریقی ون ڈے سیریز کا ٹائٹل جیت لیا۔
1 نومبر، 2026