
سرکاری اداروں کے مجموعی خسارے دسمبر 2025 تک 7.22 کھرب روپے تک پہنچ گئے
فنانس ڈویژن کی ششماہی رپورٹ کے مطابق ریاستی ملکیتی اداروں کے جمع شدہ خسارے ایک سال میں 22 فیصد بڑھ کر 7.22 کھرب روپے ہو گئے، جبکہ جولائی تا دسمبر 2025 حکومتی مالی معاونت 804 ارب روپے رہی۔
6 اکتوبر، 2026