
پی ایس ایکس میں ہفتہ وار 2,610 پوائنٹس کمی، کے ایس ای 100 انڈیکس 168,155 پر بند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کے ایس ای 100 انڈیکس ہفتے کے دوران 1.5 فیصد یا 2,610 پوائنٹس گر کر 168,155 پر آگیا، جبکہ جغرافیائی کشیدگی، بلند تیل قیمتوں اور بڑھتی ٹی بل ییلڈز نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو دباؤ میں رکھا۔
4 اکتوبر، 2026