
ٹیکسٹائل صنعت نے عالمی مارکیٹ میں پاکستان کا حصہ بڑھانے کے لیے مسابقتی لاگت اور پالیسی تسلسل مانگ لیا
ٹیکسٹائل برآمد کنندگان نے حکومت سے توانائی، ٹیکس اور پالیسی لاگت کم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویلیو ایڈڈ مصنوعات اور نئی منڈیوں کے ذریعے پاکستان عالمی ٹیکسٹائل تجارت میں اپنا حصہ بڑھا سکتا ہے۔
29 اکتوبر، 2026