
پاکستان کا خودمختار فوجی اے آئی نظاموں پر مؤثر انسانی کنٹرول برقرار رکھنے پر زور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی فرسٹ کمیٹی میں پاکستانی مندوب ہشام احمد نے خبردار کیا کہ مؤثر انسانی فیصلہ سازی اور کنٹرول کے بغیر فوجی مصنوعی ذہانت غلط اندازوں، کشیدگی میں تیز اضافے اور بین الاقوامی انسانی قانون کی پابندی کمزور ہونے کے خطرات بڑھا سکتی ہے۔
26 اکتوبر، 2026