
پاکستان کا اقوام متحدہ میں 300 ارب ڈالر موسمیاتی فنانس اور مشترکہ پانی پر تعاون کا مطالبہ
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سیکنڈ کمیٹی میں موسمیاتی فنانس کیلئے 300 ارب ڈالر کی قابل اعتبار راہ، موافقتی فنڈنگ میں تین گنا اضافے اور مشترکہ آبی وسائل پر بین الاقوامی قانون و موجودہ معاہدوں کے احترام پر زور دیا ہے۔
7 اکتوبر، 2026