
پاکستان کا اقوام متحدہ میں 300 ارب ڈالر موسمیاتی مالیات اور آبی معاہدوں کے احترام پر زور
اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل نمائندے عثمان جدون نے موسمیاتی مالیات کے لیے 300 ارب ڈالر متحرک کرنے کا قابلِ اعتبار راستہ، موافقتی فنڈنگ میں اضافہ اور مشترکہ آبی وسائل سے متعلق معاہدوں کے احترام کا مطالبہ کیا۔
7 اکتوبر، 2026