
پاکستان نے اقوام متحدہ کے امن مشنز کے لیے واضح مینڈیٹ اور مناسب وسائل پر زور دیا
پاکستان نے اقوام متحدہ میں امن مشنز کی مؤثریت بہتر بنانے کے لیے واضح اور قابل عمل مینڈیٹ، مناسب مالی و عملی وسائل اور امن اہلکاروں کے تحفظ کو بنیادی ضرورت قرار دیتے ہوئے میزبان ممالک اور فوجی دستے فراہم کرنے والی ریاستوں سے مشاورت بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
24 اکتوبر، 2026