
پاکستان-اقوام متحدہ کانفرنس میں موسمیاتی خطرات کے لیے خلائی ٹیکنالوجی اور GeoAI کے استعمال پر غور
سپارکو کی میزبانی میں اسلام آباد میں جاری پاکستان-اقوام متحدہ کانفرنس کے چوتھے روز ماہرین نے قبل از وقت انتباہ، موسمیاتی لچک اور آفات کے خطرات کم کرنے کے لیے خلائی ٹیکنالوجی، جغرافیائی مصنوعی ذہانت اور نوجوانوں کی تحقیق کے استعمال کا جائزہ لیا۔
31 اکتوبر، 2026