
موسم و ماحول
پاکستان میں غیر منجمد برفانی جھیلوں کی تعداد 40 سے بڑھ کر 105 ہو گئی، سپارکو
سپارکو کے سیٹلائٹ جائزے کے مطابق دو ماہ سے بھی کم عرصے میں پاکستان کی غیر منجمد برفانی جھیلوں کی تعداد 40 سے بڑھ کر 105 ہو گئی، جس پر ممکنہ گلوف خطرات والے زیریں علاقوں میں تیاری بڑھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
28 ستمبر، 2026