
پاکستان
عاصم منیر کی امریکی افغانستان جنگ کمیشن سے ملاقات، پاکستان کا علاقائی نقطہ نظر شامل کرنے پر زور
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے راولپنڈی میں امریکی افغانستان جنگ کمیشن کے وفد سے ملاقات میں افغانستان کی دو دہائیوں پر محیط جنگ کے جائزے میں پاکستان اور خطے کے تجربات، سکیورٹی حالات اور سفارتی و عملی پہلوؤں کو شامل کرنے کی اہمیت اجاگر کی۔
29 ستمبر، 2026