
اسحاق ڈار کی زیر صدارت آبی سلامتی کا جائزہ، قانونی و سفارتی پہلوؤں پر اداروں کو رابطے کی ہدایت
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی آبی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس میں قانونی، سفارتی اور تکنیکی پہلوؤں کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو قومی مفادات کے تحفظ کے لیے قریبی رابطے کی ہدایت کی۔
5 نومبر، 2026