
کاروبار
آر ایل این جی کی قلت سے سردیوں میں بجلی نظام کو خطرہ، آئی ایس ایم او کا بروقت کارگوز کا مطالبہ
آئی ایس ایم او نے خبردار کیا ہے کہ حویلی بہادر شاہ، بھکی، بلوکی اور پنجاب تھرمل پاور پلانٹس کو مناسب آر ایل این جی نہ ملی تو سردیوں میں بجلی نظام کا استحکام متاثر ہو سکتا ہے۔ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ اضافی دسمبر اور جنوری کارگوز کے لیے نیا ٹینڈر جاری کر چکی ہے، جس پر بولیاں 18 نومبر کو موصول ہونا ہیں۔
17 نومبر، 2026