
پاکستان کا بیرونی قرض ایک دہائی میں تقریباً دوگنا ہو کر 135.1 ارب ڈالر ہوگیا: عالمی بینک
عالمی بینک کی انٹرنیشنل ڈیبٹ رپورٹ 2026 کے مطابق پاکستان کا مجموعی بیرونی قرض 2015 کے 68.7 ارب ڈالر سے بڑھ کر 2025 میں 135.1 ارب ڈالر ہوگیا، جبکہ چین 22.4 ارب ڈالر کے ساتھ سب سے بڑا واحد قرض دہندہ رہا۔
6 نومبر، 2026