
ابوظہبی کی AI Everything Global 2026 نمائش میں پانچ پاکستانی ٹیک کمپنیوں کی شرکت
پاکستان نے AI Everything Global 2026 میں PSEB کے تحت پویلین قائم کیا ہے جہاں پانچ پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنیاں ڈیٹا انٹیلی جنس، نگرانی، سیلز اور sovereign AI سے متعلق حل پیش کر رہی ہیں۔
7 اکتوبر، 2026