
پاکپتن کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد جاں بحق اور کم از کم 33 زخمی
پاکپتن کے قریب مسافر بس اور ٹرک کے تصادم میں 11 افراد جاں بحق اور کم از کم 33 زخمی ہوئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی جبکہ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔
6 نومبر، 2026