
پی سی بی ویمنز سپر 3 ٹی20 ٹورنامنٹ کے اسکواڈز اور شیڈول کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصل آباد میں 28 اکتوبر سے 5 نومبر تک ہونے والے ویمنز سپر 3 ٹی20 ٹورنامنٹ کے لیے 39 کھلاڑیوں پر مشتمل تین اسکواڈز کا اعلان کر دیا؛ طوبیٰ حسن، گل فیروزہ اور منیبہ علی ٹیموں کی قیادت کریں گی۔
26 اکتوبر، 2026