
پشاور ہائی کورٹ نے این سی سی آئی اے کو حتمی تقرری احکامات جاری کرنے سے روک دیا
پشاور ہائی کورٹ نے آٹھ کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کی درخواست پر این سی سی آئی اے کو نئی بھرتیوں کے حتمی تقرری احکامات جاری کرنے سے عارضی طور پر روک دیا، تاہم بھرتی کا عمل جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔
24 اکتوبر، 2026