
پشاور کے پجگی روڈ پر گیس سلنڈر دھماکے میں تین بچے جاں بحق، دو افراد زیر علاج
پشاور کے پجگی روڈ پر گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے پانچ افراد زخمی ہوئے، لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے مطابق تین بچے دوران علاج جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک خاتون اور ایک بچہ زیر علاج ہیں۔
5 نومبر، 2026