
PHP میں دو سنگین سکیورٹی خامیاں، یورپی سائبر ادارے کا فوری پیچ یا متاثرہ سائٹس آف لائن کرنے کا مشورہ
PHP کے ڈویلپرز نے 9.2 شدت کی دو اہم خامیوں کے لیے پیچ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے؛ CERT-EU نے اداروں کو فوری اپ ڈیٹ کی تیاری اور پیچ نہ لگ سکنے کی صورت میں متاثرہ ویب سائٹس عارضی طور پر بند کرنے کا مشورہ دیا۔
21 اکتوبر، 2026