
پی آئی اے کے بوئنگ طیاروں کی ممکنہ فنانسنگ پر بات ہوئی، حکومتی قرض یا ضمانت نہیں: مشیر خزانہ
مشیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی ایگزم بینک سے گفتگو میں پی آئی اے کے لیے بوئنگ طیاروں کی ممکنہ فنانسنگ شامل تھی، مگر حکومت نے نہ طیارے خریدنے کا اعلان کیا ہے اور نہ خودمختار ضمانت یا ٹیکس دہندگان کے سرمائے سے قرض دینے کا۔
29 ستمبر، 2026