
پی ایم ڈی سی نے غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس کا NRE اسٹیپ ون امتحان 8 نومبر تک مؤخر کر دیا
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے 11 اکتوبر کو ہونے والا نیشنل رجسٹریشن ایگزامینیشن اسٹیپ ون 8 نومبر تک ملتوی کر دیا؛ ایک سینئر عہدیدار کے مطابق ممکنہ سڑک بندشوں کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا۔
8 اکتوبر، 2026