
پاکستان
بیرون ملک میڈیکل و ڈینٹل تعلیم کے لیے ایم ڈی کیٹ پاس کرنے کی شرط ختم
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بیرون ملک میڈیکل یا ڈینٹل اداروں میں داخلہ لینے والے پاکستانی طلبہ کے لیے ایم ڈی کیٹ پاس کرنے کی لازمی شرط ختم کر دی؛ پاکستان میں واپسی یا پریکٹس کے لیے متعلقہ امتحانات بدستور لازم رہیں گے۔
6 اکتوبر، 2026