
پاکستان
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا مریم نواز کو قانونی نوٹس، مبینہ ہتک آمیز بیانات واپس لینے اور سات روز میں معافی کا مطالبہ
پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کو قانونی نوٹس بھیج کر پارٹی کو مبینہ طور پر دہشت گرد، غیر قانونی اور کالعدم قرار دینے والے بیانات واپس لینے، متعلقہ سوشل میڈیا مواد ہٹانے اور سات روز میں غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی نے عدم تعمیل پر قانونی کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔
15 نومبر، 2026