
پی ایس ایل 12 کے لیے ڈائریکٹ سائننگ ونڈو کھل گئی، پلیئر آکشن 23 جنوری کو ہوگا
پی سی بی نے تمام آٹھ پی ایس ایل فرنچائزز کے لیے ڈائریکٹ سائننگ ونڈو کھول دی، جبکہ 12ویں ایڈیشن کا پلیئر آکشن 23 جنوری 2027 کو ہوگا اور ٹورنامنٹ 18 مارچ سے 2 مئی تک کھیلا جائے گا۔
23 اکتوبر، 2026