
کاروبار
پی ایس ایکس میں پہلی سہ ماہی کے دوران 27.8 ارب روپے کے تین نئے ڈیبٹ انسٹرومنٹس لسٹ
فیصل بینک کے 7 ارب روپے کے سکوک، بینک الفلاح کے 20 ارب روپے کے ٹائر-2 ٹرم فنانس سرٹیفکیٹس اور الطہور کے 80 کروڑ روپے کے سکوک پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ڈیٹ مارکیٹ میں لسٹ ہوئے۔
30 ستمبر، 2026