
پی ٹی اے نے عدالت کو بتایا: نابالغوں کے لیے سوشل میڈیا عمر کی لازمی تصدیق کا قانونی اختیار نہیں
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع رپورٹ میں کہا ہے کہ موجودہ قانونی دائرہ اختیار کے تحت وہ 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر لازمی عمر تصدیق یا عمومی رسائی پابندی نافذ نہیں کرسکتی۔
2 اکتوبر، 2026