
علی امین گنڈاپور کا سلمان اکرم راجہ سے الزامات کی وضاحت اور پی ٹی آئی ارکان سے معذرت کا مطالبہ
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سلمان اکرم راجہ کے بیانات کو پارٹی اتحاد کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے مبینہ سازش میں شامل افراد کے نام اور تحقیقات کی مجاز بنیاد سامنے لانے کا مطالبہ کیا۔
22 اکتوبر، 2026