
پاکستان
پنجاب اسمبلی کی کمیٹی نے کرسچن میرج بل 2026 متفقہ طور پر منظور کر لیا
پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے کرسچن میرج بل 2026 کی منظوری دی ہے، جس میں مسیحی شادیوں کی نادرا و یونین کونسل رجسٹریشن اور دونوں فریقوں کے لیے کم از کم عمر 18 سال کرنے کی تجاویز شامل ہیں۔
1 اکتوبر، 2026