
پنجاب اسمبلی کمیٹی نے کرسچن میرج بل 2026 منظور کر لیا، شادی کی کم از کم عمر 18 سال کرنے کی تجویز
پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور نے کرسچن میرج بل 2026 کی متفقہ منظوری دے دی۔ مجوزہ قانون میں مسیحی مرد و خواتین کے لیے شادی کی کم از کم عمر 18 سال اور نادرا و یونین کونسل میں رجسٹریشن لازمی کرنے کی تجاویز شامل ہیں؛ حتمی منظوری ابھی ایوان سے ہونا باقی ہے۔
1 اکتوبر، 2026