
پاکستان
پنجاب میں کھلی جگہوں پر ڈرون اڑانے کی پابندی مزید 30 دن کے لیے نافذ
پنجاب حکومت نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں کھلی جگہوں پر ڈرون پروازوں پر 30 روزہ پابندی عائد کر دی، قانون نافذ کرنے والے ادارے مستثنیٰ ہوں گے۔
1 اکتوبر، 2026