
پنجاب میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر پابندی مزید 30 روز کے لیے بڑھا دی گئی
پنجاب حکومت نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبے بھر میں کھلی فضا میں ڈرون پروازوں پر پابندی مزید 30 روز کے لیے نافذ کر دی، جبکہ زرعی، آبپاشی اور تحقیقی مقاصد کے لیے ضلعی کمیٹی کی تحریری اجازت سے استثنا ممکن ہوگا۔
30 ستمبر، 2026