
پنجاب حکومت کا جانوروں کی برآمد میں 43 فیصد اضافے کا دعویٰ، لائیوسٹاک کارڈ سے 1.29 لاکھ جانور برآمد
پنجاب حکومت کے ہینڈ آؤٹ کے مطابق صوبے میں جانوروں کی برآمد 43 فیصد بڑھی، ایک سال میں چار لاکھ جانور برآمد کے لیے تیار کیے گئے جبکہ لائیوسٹاک کارڈ سے پالے گئے 129,581 جانور برآمد ہوئے۔
19 اکتوبر، 2026