
پاکستان
پنجاب بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے 14 دسمبر کی پولنگ تجویز کر دی
الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو مشاورت کے لیے بلدیاتی انتخابات کا مسودہ شیڈول بھیج دیا ہے، جس میں 14 دسمبر 2026 کو پولنگ اور 17 دسمبر تک نتائج کے اعلان کی تجویز شامل ہے۔
3 اکتوبر، 2026