
پاکستان
الیکشن کمیشن نے پنجاب بلدیاتی انتخابات کے لیے 14 دسمبر کی مجوزہ تاریخ دے دی
الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت سے مشاورت کے لیے بلدیاتی انتخابات کا مسودہ شیڈول بھیج دیا ہے جس میں 14 دسمبر کو پولنگ کی تجویز دی گئی؛ حتمی شیڈول ای سی پی کی منظوری کے بعد جاری ہوگا۔
5 اکتوبر، 2026