
پاکستان
پنجاب میں میٹرک 2027 کے سالانہ امتحانات 16 مارچ سے شروع ہوں گے، نتیجہ 20 جولائی کو جاری کرنے کا شیڈول
پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز نے 2027 کے میٹرک سالانہ امتحانات کا شیڈول منظور کر لیا ہے۔ دسویں جماعت کے پرچے 16 مارچ 2027 سے شروع ہوں گے، نتیجہ 20 جولائی کو متوقع ہے، جبکہ سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 11 دسمبر 2026 مقرر کی گئی ہے۔
15 نومبر، 2026