
پنجاب میں 33 موبائل پولیس اسٹیشن شروع، ایف آئی آر سمیت 14 خدمات فراہم ہوں گی
وزیراعلیٰ پنجاب نے 33 موبائل پولیس اسٹیشنز کا افتتاح کیا ہے جو ایف آئی آر رجسٹریشن، ای ٹیگنگ، کرایہ دار و ملازم تصدیق اور ڈرائیونگ لائسنس سمیت 14 پولیس خدمات فراہم کریں گے۔
1 اکتوبر، 2026