
پنجاب پولیس کو چینی شہریوں کی نقل و حرکت کے سکیورٹی پروٹوکول پر سختی سے عمل کا حکم
پنجاب پولیس نے چینی شہریوں کی نقل و حرکت کی نگرانی میں سامنے آنے والی خامیوں کے بعد متعلقہ افسران کو سکیورٹی ایس او پیز، باہمی رابطے اور مانیٹرنگ کے نظام پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
6 نومبر، 2026