
پنجاب میں پانچ بڑی سڑکیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل پر منتقل، 22 ارب روپے آمدن کا تخمینہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پانچ سڑک منصوبوں کا افتتاح کیا ہے جنہیں سات سال کے لیے نجی آپریٹرز کے سپرد کیا جائے گا۔ صوبائی حکومت کے مطابق ان منصوبوں سے 22 ارب روپے آمدن متوقع ہے اور جدید الیکٹرانک ٹول پلازے نصب کیے جائیں گے۔
5 اکتوبر، 2026