
کاروبار
پنجاب میں گندم کی بوائی کا رقبہ سالانہ بنیاد پر 7.7 فیصد بڑھ گیا، ہدف کا 51 فیصد مکمل
محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق گندم کی کاشت کا رقبہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 7.7 فیصد بڑھا ہے اور صوبائی ہدف کا 51 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ بریفنگ میں کسان کارڈ کے تحت ایک لاکھ نہیں بلکہ دس لاکھ کسانوں کے لیے 100 ارب روپے کے قرضوں کی منظوری اور گرین ٹریکٹر پروگرام کی پیش رفت بھی بتائی گئی۔
15 نومبر، 2026