
راولپنڈی میں مبینہ غیرقانونی کال سینٹر پر این سی سی آئی اے کا چھاپہ، 61 افراد گرفتار
این سی سی آئی اے نے راولپنڈی کے سیٹلائٹ ٹاؤن میں ایک کال سینٹر پر کارروائی کر کے 61 افراد کو گرفتار کیا ہے؛ ایجنسی کے مطابق ملزمان مبینہ طور پر غیرملکی شہریوں کو قرض کی وصولی کے نام پر دھمکا کر رقم بٹورتے تھے۔
29 ستمبر، 2026