
راولپنڈی میں غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت
کمشنر راولپنڈی نے آر ڈی اے کو غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں اور غیر مجاز تعمیرات کے خلاف کارروائی بڑھانے، جیو ٹیگنگ مضبوط کرنے اور زمین و ترقیاتی منصوبوں کے ریکارڈ کی باقاعدہ تصدیق کی ہدایت کی ہے۔
30 ستمبر، 2026