
راولپنڈی کے 26 دیہات میں صاف پانی، سیوریج اور پختہ گلیوں کے منصوبے شروع کرنے کی ہدایت
پنجاب حکومت نے راولپنڈی انتظامیہ کو 26 ماڈل دیہات میں بنیادی سہولتوں کے منصوبوں کی براہ راست نگرانی سونپ دی، ابتدائی طور پر ہر تحصیل کے لیے 5 کروڑ روپے مختص کیے جائیں گے۔
3 نومبر، 2026