
راولپنڈی کے غیر رجسٹرڈ نجی اسکولوں کو ایک ہفتے میں رجسٹریشن مکمل کرنے کی مہلت
راولپنڈی ڈسٹرکٹ رجسٹریشن اتھارٹی نے غیر رجسٹرڈ نجی تعلیمی اداروں کو قانونی تقاضے مکمل کرنے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دی ہے، عدم تعمیل پر عمارتیں سیل کرنے کا انتباہ دیا گیا ہے۔
24 اکتوبر، 2026