
یوکرین کے دنیپرو میں ریلوے پلیٹ فارم پر روسی ڈرون حملہ، کم از کم 14 افراد ہلاک
یوکرینی حکام کے مطابق دنیپرو شہر کے ایک مصروف ریلوے پلیٹ فارم پر روسی ڈرون حملے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہوئے، جبکہ ملک کے دیگر شہروں پر حملوں میں مزید چھ اموات رپورٹ ہوئیں۔
30 اکتوبر، 2026