
دنیا
پاکستان کی صدارت میں ایس سی او قومی رابطہ کاروں کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں منعقد
شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی رابطہ کاروں کا پہلا اجلاس پاکستان کی 2026-27 صدارت کے تحت اسلام آباد میں ہوا، جس میں تعاون اور آئندہ سرگرمیوں کے پروگرام پر بات کی گئی۔
29 ستمبر، 2026