
کاروبار
ایس ای سی پی کی مائیکروفنانس اور ہاؤسنگ قرضوں کی حد 50 لاکھ روپے کرنے کی تجویز
ریگولیٹر نے نان بینکنگ مائیکروفنانس کمپنیوں کے لیے قرض کی حد بڑھانے، اہل فرد کی سالانہ آمدن کی حد 15 لاکھ روپے اور ایس ایم ای ٹرن اوور کی نئی حدود تجویز کی ہیں؛ ترامیم ابھی مشاورت کے مرحلے میں ہیں۔
30 ستمبر، 2026