
کاروبار
سکیورٹی پیپرز نے بینک نوٹ پیپر مشین اپ گریڈ کے بعد معمول کی پیداوار بحال کر دی
پاکستان میں بینک نوٹ پیپر اور دیگر سکیورٹی دستاویزات بنانے والی سکیورٹی پیپرز لمیٹڈ نے پیپر مشین 2 کی اپ گریڈیشن مکمل ہونے کے بعد 30 ستمبر سے معمول کی پیداوار دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
30 ستمبر، 2026